تمپ فائرنگ سے ایک شخص قتل

تمپ(نمائندہ انتخاب )تمپ کے علاقے گومازی نہنگ ندی میں بیبگر ولد امان سکنہ دازن کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا یاد رہے کہ جمعرات کے دن پولیس ایریا دازن سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے مبینہ طور پر اٹھا کر اپنے ساتھ لے گیے تھے
Load/Hide Comments