کوئٹہ،مشرقی پہاڑ سے آتش بازی کا تجربہ ناکام

کوئٹہ؛جشن آزادی پر مشرقی پہاڑ سے آتش بازی کا تجربہ ناکام کوئٹہ شہر کی آبادی کا بڑا حصہ آتش بازی دیکھنے سے محروم ہوگیا، تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل و امور نوجوانا ن کی سے جشن آزادی کے موقع پر جمعہ کی شب شہر کے مشرقی پہاڑ پر آتش بازی کرنے کے تجربے کا مظاہرہ بری طرح ناکام ہوگیاجسکی وجہ سے شہر میں کی بڑی آبادی آتش بازی دیکھنے سے محروم رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں