زہری، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، نوجوان قتل

خضدار(نمائندہ انتخاب) زہری نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جان بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق خضدارکی تحصیل زہری شہید سکندر ہسپتال نورگامہ زہری کے ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ نوجوان محمد اسلم ولد ٹکری محمد بخش رئیس زہری موقع پر جان بحق ملزمان فائرنگ کے موقع وردات سے فرارہونے میں کامیاب زہری کے مقامی انتظامیہ نوجوان کی قتل کے متعلق تحقیقات کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں