کوئٹہ، نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی حمام پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی حمام پرفائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے تھانہ منظور شہید کے ایریا پرکانی اسٹریٹ میںنامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے حما م پر فائرنگ کرکے ایک شخص احسان کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔
Load/Hide Comments