پنجگور میں فا ئر نگ 1شخص جاں بحق

پنجگورۛپنجگور میں فا ئر نگ 1شخص جاں بحق لیو یز کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم میں نامعلوم افراد کی فا ئر نگ سے عمر ان نا می شخص جاں بحق ہو گیا لیو یز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں