گوجر خان ، ‘ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا ’ جاسوس‘ گرفتار
راولپنڈی :گوجر خان میں حساس اداروں کے اہلکاروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘ کے کارند ے کو گرفتار کر لیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حساس اداروں نے خفیہ کارروائی کے دوران بھارتی ایجنسی را کے سلیپر سیل کے اہم کارندے کو اہلخانہ سمیت گرفتار کر لیاہے ، محمد جلال سمیت گرفتار دیگر افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے اور ان سے تفتیش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


