تربت، نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے اسلحہ ڈیلر عاقب شکاری قتل

تربت (نمائندہ انتخاب) فائرنگ کا واقعہ، اسلحہ ڈیلر عاقب شکاری جان بحق، منگل کی صبح وہ اپنے گھر جوسک سے تربت شہر آرہے تھے کہ راستے میں کیچ کور پل پر نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں