بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22 جولائی کو طلب

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان نے آئین کے آرٹیکل 109(a) کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 22جولائی بروز منگل کو سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے۔بلوچستان اسمبلی کا یہ اجلاس 31جولائی تک جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں