کوئٹہ، خروٹ آباد پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
کوئٹہ (آن لائن) خروٹ آباد پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز خروٹ آباد کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم سیف اللہ کو پولیس نے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرلیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Load/Hide Comments


