تربت، معروف علاقائی شاعر موسیقار گلوکار کی تشدد زدہ نعش برآمد

کوئٹہ (آن لائن)تربت کے علاقے سے معروف علاقائی شاعر موسیقار گلوکار کی تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی ذرائع کے مطا بق گزشتہ روز تمپ کے رہائشی شاعر گلوکار موسیقار یوسف کی تشدد زدہ نعش ملی جس کو انتظامیہ نے ہسپتال منتقل کر دیا گیا نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاکے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی انتظامیہ کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں