شیرانی میں پولیس اور لیویز تھانوں پر حملہ، متعدد اہلکار زخمی، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر شیرانی کے مطابق ضلع شیرانی کے پولیس اور لیویز تھانوں پر دہشتگردوں کے حملے میں لیویز اور پولیس کے متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کمیونیکیشن سسٹم تباہ کردیا گیا ہے ان کے مطابق ژوب سے ایمبولینسز اور فورسز کی شیرانی روانہ کردئیے گئے ۔ اطلاعات کے مطابق حملے میں پولیس تھانے کو بھی نذر آتش کردیا گیا ہے ۔

خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں