مستونگ کے علاقے ولی خان سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ (صباح نیوز) مستونگ کے علاقے ولی خان سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے شناخت کے لیے سول اسپتال کوئٹہ کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں