بھارت نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ 2025 جیت لیا
بھارت نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ 2025 جیت لیا۔
بھارت نے 147 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔
تلک ورما نے سب سے زیادہ 49 رنز بنائے جبکہ شیوم دوبے 33 اور سنجو سیمسن 24 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔
پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف کی 2، شاہین آفریدی اور ابرار نے 1-1 وکٹ حاصل کی۔
بھارت نے ریکارڈ 9 ویں بار ایشیا کپ کی ٹرافی اٹھائی ہے۔
Load/Hide Comments


