پنجگور کے علاقے سیدان میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے سیدان میں فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کی تحصیل گوارگو کے علاقے سیدان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شاکر ولد عبد الرشید نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔لاش کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں