کوئٹہ، گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، خاتون جاں بحق، 8 افراد جھلس کر زخمی
کوئٹہ (صباح نیوز) کوئٹہ کے علاقے بھوسہ منڈی بائی پاس میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، خاتون جاں بحق، 8 افرادبری طرح جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں، تمام زخمیوں کو سول ہسپتال برن وارڈ منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمی 90سے 99 فیصد تک جھلسے ہوئے ہیں۔
Load/Hide Comments


