خاران، گزشتہ رات داشتکین سے نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ہو نے والے شخص کی لاش برآمد

نمائندہ انتخاب: گزشتہ رات خاران کے علاقے داشتکین سے نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے نادر محمد حسنی نامی شخص کی لاش برآمد،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات مسلح موٹرسائیکل سواروں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے داشتکین خاران کے رہائشی نادر شاہ محمد حسنی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور لاش کو کاریز کے مقام پر پھینک دی واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے موقعے پر جا کر لاش کو ضروری کاروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردی جس کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کی گئی،تاہم اب تک قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکا

اپنا تبصرہ بھیجیں