دکی میں بیٹے کی فائرنگ سے باپ جاں بحق
کوئٹہ (ویب ڈیسک) دکی کالج محلہ میں مبینہ طور پر بیٹے کی فائرنگ سے باپ جاں بحق۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا محمد اسلم ولد عقل شاہ قوم مرگانی ترین لیویز سپاہی ہے۔ لاش سول ہسپتال دکی منتقل کردی گئی۔ کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


