بلوچستان کے بعض علاقوں میں غیر متوقع برفباری کی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے، ماہرین

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں چند ایسے گرم مرطوب مقامات پر بھی ہلکی برفباری ہوئی جہاں عموماً موسم سرما میں برفباری نہیں ہوتی یا یہ عمل طویل عرصے بعد دیکھنے کو ملا ہے، بلوچستان کے خاران اور نوشکی، نوکنڈی جیسے اضلاع کے بعض مقامات پر بھی برسوں بعد برفباری ہوئی ہے۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ اس غیر متوقع برفباری کی بڑی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے