بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہا ہے، حکومت سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کریگی، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، سعودی سرمایہ کاروں نے توانائی، معدنیات، زراعت اور انفرا اسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے، بلوچستان حکومت غیرملکی سرمایہ کاروں کو صوبے میں ہر ممکن سہولت اور سازگار ماحول فراہم کرے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے