ڈیرہ مراد جمالی ہندو تاجر کا بیٹا بازیاب، دو بچے گرفتار، پولیس

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی ہندو تاجر کا بیٹا بازیاب دو بچے گرفتار پولیس نے پوچھ گچھ شروع کردی پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی ہندو محلہ ڈیرہ مراد جمالی سے گزشتہ روز مقامی تاجر روی کمار کا بیٹا دوران کھیل کود پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گیا تھا واقعے کی اطلاع پر پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے شرقی گھی مل ڈیرہ مراد جمالی سے بچہ بازیاب کرالیا گیا بچے کو ورغلا کر لے جانے والے دس اور نو سال کے دو بچوں کو پولیس نے حراست مین لیکر ان سے پوچھ گچھ شروع کر دی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں