ایس ایچ او سی ٹی ڈی مٹھا خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل
کوئٹہ (ویب ڈیسک) ایس ایچ او سی ٹی ڈی مٹھا خان کو نامعلوم افراد نے کلی اسماعیل میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مٹھا خان کو صدر تھانے کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ لاش کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


