تربت، زائرین کی گاڑی کو حادثہ ایک خاتون جاں بحق، 5 زخمی
تربت (نمائندہ انتخاب) ذکری زائرین کی گاڑی کو حادثہ ایک خاتون جان بحق ، 5 زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوہ مراد زیارت سے واپس جانے والی ذکری زائرین کی پک اپ گاڑی سی پیک شاہراہ پر ہیرونک کے مقام پر ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی جس سے ایک خاتون جان بحق ہوگئی ہے جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی جانب سے فرسٹ ایڈ دینے کے بعد آر ایچ سی ہوشاپ روانہ کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


