دالبندین، لاغاپ کے مقام پر پک اپ اور موٹر ساہیکل میں تصادم، ایک بچی جاں بحق، دو افراد زخمی

چاغی (نامہ نگار) دالبندین کے قریب لاغاپ کے مقام پر پک اپ اور موٹر ساہیکل میں تصادم ایک بچی جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو شیخ فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا مزید تفتیش دالبندین پولیس کررہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں