اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 203 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے، لبنانی وزارت صحت

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ بدھ کو ملک بھر میں ہونے والے اسرائیلی حملوں کے نتیجہ میں 203 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایران نے لبنان پر اسرائیلی بمباری کو امریکہ اور ایران کے مابین جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں