فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تہران کا دورہ ،ایرانی قیادت سے مذاکرات کے نئے دور کے امکان پر بات چیت

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران میں موجود ہیں، پاکستان کے آرمی چیف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایران میں حکام سے تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کے امکان پر بات چیت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں