خاران سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس ذرائع

خاران (نامہ نگار) خاران کے علاقے یونین کونسل گواش ٹوہ مولک سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ ذرائع کے مطابق گواش ایریا سے پولیس کو لاش برآمد ہوئی جس کو شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں لاش کی شناخت زرد واشک کے رہائشی محمد اشرف ولد محمد صدیق سکنہ زرد سے ہوئی جس کو گولی مار کر قتل کیا گیا، لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیاگیا۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے