ڈیرہ مراد جمالی، چھتر میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا، لاش دفن کرکے گھر والوں سمیت علاقہ چھوڑ کر فرار، پولیس

نصیر آباد (ویب ڈیسک) چھترمیں معمولی بات پرنافرمان بیٹے منظور احمد نے فائرنگ کرکے اپنے باپ محمد یعقوب سمالانی کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق چھتر میں گزشتہ رات نافرمان بیٹے نے باپ کو قتل کرکے خود ہی لاش کو دفن کرنے کے بعد گھر والوں سمیت علاقہ چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ چھتر پولیس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں