بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل طلب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب،تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر چار بجے طلب کرلیا ہے، واضح رہے کہ گزشتہ روز اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلایا جانے والا اجلاس کاروائی مکمل ہونے پر غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں