ایران جنگ جیت چکے ہیں، ضمانت چاہیے کہ تہران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا، ٹرمپ
ویب ڈیسک :ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک کہاہے کہ ہم ایران میں جنگ جیت چکے ہیں تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ اس جنگ کو مزید بڑے مارجن سے جیتنا چاہتے ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے سب کچھ تباہ کر دیا ہے۔ اگر ہم ابھی نکل جائیں تو اگر وہ کر پائے تو بھی انھیں تعمیر نو میں 20 سال لگیں گے یہ کافی نہیں۔صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا کہ ہمیں اس بات کی ضمانت چاہیے کہ وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کریں گے۔
Load/Hide Comments


