وڈیرہ خان محمد کلپر بگٹی کے تین بیٹے رحیم یار خان میں قتل
ویب ڈیسک : مرحوم وڈیرہ خان محمد کلپربگٹی کے تین بیٹوں شوکت ، مزاراور مشتاق کلپربگٹی کو رحیم یار خان میں قتل کر دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق وڈیرہ خان محمد کے تین بیٹوں کوپنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں سی سی ڈی نے ایک کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مقابلے میں قتل کر دیا
Load/Hide Comments


