دالبندین، 15 سالہ نوجوان مبینہ اغوا، فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی، ایک چل بسا
چاغی (نامہ نگار)دالبندین کلی قاسم خان سے 15 سالہ نوجوان اغوا،اغواء کاروں کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوئے جن میں سے ایک نوجوان محمد اعظم انشینی نامی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے دالبندین کلی قاسم خان کے قریب اغوائ کاروں نے حاجی صدیق درانی کے بھتیجے 15 سالہ نوجوان کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے اغوا کاروں کے تعاقب میں اغوائ کاروں کی فائرنگ سے دو نوجوان محمد اعظم آور ابرار نامی شدید زخمی ہوئے جنہیں پرنسں فہد ہسپتال دالبندین میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کویٹہ ریفر کر دیا گیا مگر نوجوان محمد اعظم انشینی راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، مزید تفتیش دالبندین پولیس کر رہی ہیں
Load/Hide Comments


