چاغی سے اغواء ہونے والے نجی کمپنی کے 16 مزدوروں سمیت 20 مغوی بازیاب ہوگئے، حکام

کوئٹہ(این این آئی) ضلع چاغی کے علاقے سے اغواءہونے والے 20مغوی بازیاب ہوگئے ۔ سیکورٹی فورسز حکام کے مطابق 19مئی کو نامعلو م مسلح افراد نے نجی کمپنی 16مزدوروں سمیت 20افراد کو گرفتار کرلیا تھا تاہم ہفتہ کو تمام مغوی نوشکی کے علاقے احمد وال سے بازیاب ہوگئے ۔ واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے مزید کاروائی شروع کردی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں