نوکنڈی، فائرنگ سے ایک شخص قتل، دوسرا زخمی ،تاجروں کا واقعے کیخلاف ہڑتال
نوکنڈی(آن لائن)ایک قبیلے کے دو گروہ کے درمیان فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق نوکنڈی میں ایک ہی قبیلے کے دو گروہ کے درمیان فائرنگ سے عبدالنبی نامی شخص موقع پر جان بحق ہوگیا جبکہ مبارک نامی شخص شدید زخمی ہوا یہ فائرنگ مقامی بازار میں ایک دکان کے اندر کیا گیا دکان کا مالک معجزانہ طور پر محفوظ رہا جس کے خلاف انجمن تاجران نے مکمل طور پر شٹرڈاون ہڑتال کرکے مذکورہ افراد کے خلاف گرفتاری کا مطالبہ کیا
Load/Hide Comments


