اچکزئی کے حالیہ بیان کا مقصد صرف اور صرف سیاسی فائدے کےلیے بلوچ پشتون کے درمیان تفریق پیدا کرنا ہے، جام کمال
ویب ڈیسک : سابق وزیراعلی بلوچستان و وفا قی وزیر جام کمال نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ سیاسی فائدے کے لیے بلوچ اور پشتون برادریوں کے درمیان تقسیم کا فائدہ اٹھانا نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ سیاسی موقع پرستی کی سب سے بدترین شکل ہے اچکزئی کے اس طرح کے حالیہ بیان کا مقصد صرف اور صرف سیاسی فائدے کے لیے تفریق پیدا کرنا ہے
Load/Hide Comments


