پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے پانچ اجلاس منسوخ کردئیے گئے

کوئٹہ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے پانچ اجلاس منسوخ کردئیے گئے، پیر کو اسمبلی کے جاری ایک نوٹس کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس جو 24سے 30مارچ کے دوران ہونے تھے منسوخ کردئیے گئے ہیں جنکی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا،واضح رہے کہ 24سے 30مارچ کے دوران محکمہ اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان، سی اینڈ ڈبلیو، بورڈ آف ریونیو،صحت،ایس اینڈ جی اے ڈی سے متعلق اجلاس ہونے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں