ایران پر حملے کیلئے تیار تھے ،ایران اور کئی خلیجی ممالک کی کال آئی حملہ روک دیا،تباہ کن کارراوئی سے پہلے آخری موقع دیا ہے، ٹرمپ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ گذشتہ رات ایران پر ایک بڑے حملے کے لیے تیار تھے، تاہم ایران اور کئی خلیجی ممالک کے رابطوں کے بعد مذاکرات کا راستہ اختیار کیا گیا۔ تباہ کن کارروائی سے پہلے وہ ایران کو ایک آخری موقع دینا چاہتے ہیں۔
Load/Hide Comments


