بلوچستان کے عوام کو بمباری نہیں، امن، تحفظ اور انصاف چاہیے، مولانا ہدایت الرحمٰن
ویب ڈیسک :مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ سوراب کے گوندان میں عام آبادی پر مبینہ بمباری اور خواتین و بچوں سمیت شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری تحقیقات کرکے حقائق قوم کے سامنے لائے۔ بلوچستان کے عوام کو بمباری نہیں، امن، تحفظ اور انصاف چاہیے۔
Load/Hide Comments


