کراچی،مومن آباد پولیس اسٹیشن کے گیٹ پر کریکر حملے میں 2 پولیس اہلکار معمولی زخمی
کراچی : کراچی کے علاقے مومن آباد پولیس اسٹیشن کے گیٹ پر کریکر حملے میں 2 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ویسٹ فداحسین جانوری کے مطابق نامعلوم ملزمان نے دستی بم پھینکا جو تھانے کے باہر گیٹ کے قریب گرا۔جس کے نتیجے میں 2 اہلکار گرنے سے معمولی زخمی ہوگئے، اہلکاروں کو خراشیں آئی ہیں
Load/Hide Comments


