افغان ائیرفورس کا فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ستمبر 1, 2020ستمبر 1, 2020 0 تبصرے کابل: افغانستان کے شمالی صوبہ تخارمیں افغان ائیرفورس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)