ریٹائرڈ سپریٹینڈنٹ انجئینر پبلک ہیلتھ انجئینرنگ ڈیپارٹمنٹ عمران عالیانی کی لاش ان کے گھر سے برآمد
حب﴿انتخاب نیوز﴾ بلوچستان کے ریٹائرڈ سپریٹینڈنٹ انجئینر پبلک ہیلتھ انجئینرنگ ڈیپارٹمنٹ عمران عالیانی کی لاش کراچی میں انکے گھر سےملی ہے، اب تک کے اطلاعات تک ان کی موت کے وجوہات سا منے نہیں آءے ہیں، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ موت کا سبب خودکشی ہوگا۔
Load/Hide Comments


