تمپ،ایک شخص کی درخت سے پھندا لگی نعش برآمد
تمپ(نامہ نگار)حکیم نامی شخص کی درخت سے پھندہ لگی لاش برآمد، تمپ پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص نے چادر کو اپنے گلے میں ڈال کر درخت سے لٹک کر خودکشی کرکے اپنے زندگی کا خاتمہ کردیا ہے،جو تمپ کے علاقہ ملانٹ کارہائشی بتایاجاتاہے ،ان کی عمرچالیس سال کے قریب تھی جوکافی عرصہ سے بیروزگار تھا۔
Load/Hide Comments


