امریکا میں چھوٹا طیارہ پارکنگ ایریا میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
لاس اینجلس(انتخاب نیوز)امریکا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پارکنگ ایریا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ رہائشی عمارت کے پارکنگ ایریا میں گر کر تباہ ہوگیا، زمین پر گرنے کے بعد طیارے میں ا?گ بھڑک اْٹھی اور طیارے میں موجود دونوں افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
Load/Hide Comments


