کوئٹہ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چمن ہاؤسنگ میں فائرنگ سے 32سالہ موسیٰ تاجک جاں بحق ہوگیا جس کی نعش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے، واقعہ سے متعلق مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


