لو رالائی میں ایک شخص نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کر لی
لو رالائی: لو رالائی میں ایک شخص نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو لو رالائی میں نو جوان ٹیلر ما سٹر عیسیٰ خان نے نا معلوم وجو ہات کی بناء پر زہریلی دوا پی کر خود کشی کر لی جس کی لاش کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


