ماہ صفر کا چاند نظر آگیا
کراچی: ماہ صفر کا چاند نظر آگیا ہے جس کے مطابق یکم صفر المظفرآج ہے۔جمعہ کو ماہ صفر کا چاند دیکھنے کے لئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک کے مختلف حصوں سے ملنے والی شہادتوں کے مطابق فیصلہ کیاگیا ۔اس دوران مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ ماہ صفر کا چاند نظر آگیا ہے جس کے مطابق یکم صفر المظفرآج بروز ہفتہ ہوگی۔
Load/Hide Comments


