ایران میں کورونا سے مزید 147 افراد ہلاک، تعداد 1135 ہوگئی

تہران:ایران میں کورونا سے مزید 147 افراد ہلاک، تعداد 1135 ہوگئی ترجمان وزارت صحت کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ایک ہزار دو سو نئے کیسز سامنیآنے پر ایران میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تیرہ ہزار نو سو اڑتیس تک پہنچ گئی ہے جبکہ چار ہزار پانچ سو نوے کورونا متاثرین صحت یاب ہو گئے ہیں۔ایرانی حکومت نے عوام سے گھروں میں رہنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں