لو رالا ئی میں ایک شخص نے زہریلی دوائی پی کر خو د کشی کر لی

لو رلائی:لو رالا ئی میں ایک شخص نے زہریلی دوائی پی کر خو د کشی کر لی ۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو لو رالائی کے علا قے صدر تھا نہ پو لیس ایر یا مر غی محلہ میں خو شحال نا می شخص نے زہر ی دوائی پی کر خو د کشی کرلی پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز یدکا روائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں