کاجول کی بیٹی فوٹو گرافر بن گئی

کاجول کی بیٹی فوٹو گرافر بن گئی بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ کاجول کی بیٹی نیاسا اپنی والدہ کے لیے فوٹو گرافر بن گئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو ایپلیکیشن انسٹاگرام پر کاجول نے اپنی کچھ نئی تصاویر پوسٹ کیں جن میں اداکارہ ہلکے نارنجی رنگ کی ساڑھی میں ملبوس ہیں جبکہ کانوں کے بڑے جھمکے اُن کی تصاویر کو مزید دلکش بنارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں