آل پارٹیز کانفرنس بعد میں ہوئی سیاست ”ڈے ٹو ڈے افئیر“ ہے، گیلانی

اسلام آباد:سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ن لیگ کے نمائندے ملاقاتوں سے متعلق اپنا موقف پیش کر چکے ہیں، ملاقاتیں پہلے ہو چکی تھیں آل پارٹیز کانفرنس بعد میں ہوئی ہے سیاست“ڈے ٹو ڈے افئیر“ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں