واشک،آئسولیشن وارڈ میں سہولیات کا فقدان

واشک، وزیراعلی کی ہدایت پر بلوچستان کے تمام اضلاع میں کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے قائم کردہ آئسولیشن وارڈ ز میں سہولیات کا فقدان، واشک سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع میں قائم کردہ آئسولیشن وارڈ میں سہولیات کا فقدان ہے، محض کاغذی کاروائی پوری کی گئی ہے، ایسی صورتحال میں علاقے میں کورونا کا کوئی کیس رپورٹ ہوتا ہے تو اس کا علاج و معالجہ ناممکن نظر آتا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں